Onion Price in Market Per KG
آج پاکستان میں پیاز 300 روپے کلو ہو گیا
لہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے
اور نہ ہی فورآ 5کلو یا دس کلو خریدنے کی ضرورت ہے
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھے گی اور ڈیمانڈ کیساتھ ریٹ بھی
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کیساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں
انشاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ نہیں رہے گی جس سے پیاز کے بڑے ذخیرہ اندوز متاثر ہونگے کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصہ تک سٹور نہیں کیا جا سکتا.. بسم اللہ تو کریں پھر دیکھیں ذخیرہ اندوز کس طرح پریشان ہوتے ہیں…آج پاکستان میں پیاز 300 روپے کلو ہو گیا ہے
لہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے
اور نہ ہی فورآ 5کلو یا دس کلو خریدنے کی ضرورت ہے
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھے گی اور ڈیمانڈ کیساتھ ریٹ بھی
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کیساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں
انشاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ نہیں رہے گی جس سے پیاز کے بڑے ذخیرہ اندوز متاثر ہونگے کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصہ تک سٹور نہیں کیا جا سکتا.. بسم اللہ تو کریں پھری
کھیں ذخیرہ اندوز کس طرح پریشان ہوتے ہیں…
- Onion Price in Market Per KG